نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کیئ نے آج اچانک تعجب خیزطور پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔مسٹر کیئ نے کہا کہ ان کے لئے سیاست چھوڑنے کا یہ صحیح وقت
ہے۔انهوں نے کہا کہ"میں نے ابھی مستقبل کے لیے کوئی منصوبہ بندی نہیں کی ہے
لیکن پارلیمنٹ میں برقرار رہوں گا تاکہ ان کا حلقہ ضمنی انتخابات سے بچ
جائے۔